پاسورڈ کے بغیر - PAKWAP.COM https://pakwap.com/ RSS - PAKWAP.COM https://pakwap.com/assets/img/images/logo.png RSS - PAKWAP.COM https://pakwap.com/ admin@pakwap.com (admin) admin@pakwap.com (admin) Sat, 07 Mar 2026 13:50:16 +0500 پاس ورڈ کے بغیر وائی فائی کی رسائی ممکن
ٹیکنالوجی کی اس دوڑ میں ماہرین لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے حیران کن چیزیں ایجاد کررہے ہیں۔
حال میں ایک ایسا طر یقہ ایجاد کیا گیا ہے ،جس کے ذریعے آپ اپناپاس ورڈ بتائے بغیر اپنے وائی فائی کا کنکشن دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں۔
اب کیو آر کوڈ کے ذریعے وائی فائی تک رسائی دی جاسکتی ہے۔
وائی فائی پاس ورڈ کو کیو آر کوڈ میں تبدیل کرنے کے لیے ویب سائٹس موجود ہیں جو گوگل پر سرچ کی جاسکتی ہیں۔
’’qrstuff.com‘‘ ویب سائٹ پر جائیں اور وائی فائی نیٹ ورک یا وائی فائی لاگ ان کا انتخاب کریں، وائی نیٹ ورک کا نام لکھیں ،پاس ورڈ کا اندراج کریں ،پھر WPA کا انتخاب کریں، بعدازاں کیو آر کوڈ تشکیل دیا جا سکے گا جسے بآسانی ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔
اس طرح آپ کا وائی فائی پاس ورڈ کا کیو آر کوڈ تیار ہے ۔ https://pakwap.com/public/index.php/topics/259?pid=358 پاسورڈ کے بغیر REHAN Wed, 28 Jan 2026 22:03:47 +0500 Messages https://pakwap.com/public/index.php/topics/259?pid=358