Dengue Ka Ilaaj

1. REHAN 26.01.2026 / 13:47
سری لنکا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی نے ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج دریافت کیا ہے. ان کے مطابق گنے کے خالص رس کے ایک گلاس میں ایک چمچ چقندر اور ایک ہی چمچ لیموں کا جوس شامل کر کے دن میں دو دفعہ اور مسلسل تین روز تک پلانے سے بخار اتر جاتا ہے. احباب سے گزارش ہے کہ یہ میسج صدقہ جاریہ سمجھ کر مریضوں اور عوام الناس تک پہنچائیں.

URL: https://pakwap.com/public/topics/81