Short Urdu Poetry
1.
REHAN 24.01.2026 / 21:55
یہ رُوح برسوں سے دفن ہے تُم مدد کرو گے؟
بدن کے ملبے سے اِس کو زِندہ نکالنا ہے
2.
REHAN 04.02.2026 / 13:33
ٹوٹی پھوٹی اِک کشتی __اورخشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے __ شاید اپنے اندر دیکھا تھا
3.
REHAN 23.02.2026 / 13:03
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا مذہب اپنا
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم تیرے لئے رکھتے ہیں
URL:
https://pakwap.com/topics/20