Guest book


Boss
I miss this emoji so much !
Attached files:

Novice
krut :test:
Changed: WASEEM

Boss
"جو لوگ جنگ چاہتے ہیں، وہ جنگ کی اصل طاقت سے ناواقف ہیں۔"

Boss
خواہشیں وقت کے ہاتھوں یوں ہار گئیں کہ خواب آنکھوں میں تھے مگر مقدر کہیں اور🙂🍁
از قلم خلیفہ
69a6cb20503f9742055002.jpg

Boss
سَب اُسی کے ہیں ہوا، خوشبو، زمین و آسماں
میں جہاں بھی جاؤں گا اُس کو پتہ ہو جائے گا
69a6cafc33d5e429510071.jpg

Boss
"مجھے واپس لے چلو اُس مقام پر جہاں تم سے ملاقات سے پہلے تھا، اور پھر خاموشی سے رخصت ہو جاؤ۔"
69a6cad14f48a734471821.jpg

Boss
اپنی خوشیوں کے لیے ایک گھر بنائیں، اور اس کا پتہ کسی کو نہ دیں
69a6caa46e1c3479391510.jpg

Boss
ہم الم زدہ کیفیت میں مبتلا ہیں ، ہماری چیخ و پکار کی شدت دِل اُگل دے گی '
699f6704884f3812161531.jpg

Boss
Not everything you see and hear is always true.
699cb9291268b218799590.jpg

Boss
خوب کھیل کر جسموں سے عبادت میں پڑ گیا..
چکھنے کو ابھی جنت کی حوریں جو پڑی تھیں..
699c08207db54592733663.png
Changed: REHAN

Captcha
Stickers / Tags / Rules