PAKWAP.COM
Светлая
Темная
Write
Guest book
Guest book
REHAN
03.03.2026 / 17:15
Boss
"جو لوگ جنگ چاہتے ہیں، وہ جنگ کی اصل طاقت سے ناواقف ہیں۔"
Attached files:
AQPdtDWDM5tDDRPRSwqou4317eid37_whAVNBAqJphAXj-o8_W.mp4
(3.98Mb)
REHAN
03.03.2026 / 16:50
Boss
خواہشیں وقت کے ہاتھوں یوں ہار گئیں کہ خواب آنکھوں میں تھے مگر مقدر کہیں اور🙂🍁
از قلم خلیفہ
REHAN
03.03.2026 / 16:50
Boss
سَب اُسی کے ہیں ہوا، خوشبو، زمین و آسماں
میں جہاں بھی جاؤں گا اُس کو پتہ ہو جائے گا
REHAN
03.03.2026 / 16:49
Boss
"مجھے واپس لے چلو اُس مقام پر جہاں تم سے ملاقات سے پہلے تھا، اور پھر خاموشی سے رخصت ہو جاؤ۔"
REHAN
03.03.2026 / 16:48
Boss
اپنی خوشیوں کے لیے ایک گھر بنائیں، اور اس کا پتہ کسی کو نہ دیں
REHAN
26.02.2026 / 02:17
Boss
ہم الم زدہ کیفیت میں مبتلا ہیں ، ہماری چیخ و پکار کی شدت دِل اُگل دے گی '
REHAN
24.02.2026 / 01:31
Boss
Not everything you see and hear is always true.
REHAN
23.02.2026 / 12:54
Boss
خوب کھیل کر جسموں سے عبادت میں پڑ گیا..
چکھنے کو ابھی جنت کی حوریں جو پڑی تھیں..
Changed: REHAN
23.02.2026 / 12:56
REHAN
19.02.2026 / 13:30
Boss
"آگے آنے والا شہر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو، پیچھے رہ جانے والا گھر ہمیشہ یاد رہتا ہے."
REHAN
15.02.2026 / 00:21
Boss
کسی ایک کہ لیے ہی سہی مگر روشن رہو".
1
2
3
Name:
Message:
Verification code:
Write
Stickers
/
Tags
/
Rules