اے آئی آواز کا نیا معیار، Qwen3-TTS متعارف
مصنوعی ذہانت کی آواز سازی کی ٹیکنالوجی میں ایک نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں Qwen3-TTS کو عالمی سطح پر استعمال کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ نیا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ ماڈل چینی، انگریزی، جاپانی، کوریائی، جرمن، فرانسیسی، روسی، پرتگالی، ہسپانوی اور اطالوی سمیت دس بڑی زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے، جبکہ مختلف علاقائی لہجوں پر مبنی وائس پروفائلز بھی فراہم کرتا ہے تاکہ دنیا بھر کی ایپلی کیشنز کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔
چووین 3-TTS کی سب سے اہم خوبی اس کی مضبوط سیاق و سباق کی سمجھ...
26.01.2026 / 23:51